بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں سے ان کی جانوں کو اور ان کے مالوں کو اس بات کے عوض میں خرید لیا ہے کہ ان کو جنت ملے گی۔ وه لوگ اللہ کی راه میں لڑتے ہیں جس میں قتل کرتے ہیں اور قتل کیے جاتے ہیں، اس پر سچا وعده کیا گیا ہے تورات میں اور انجیل میں اور قرآن میں اور اللہ سے زیاده اپنے عہد کو کون پورا کرنے واﻻ ہے، تو تم لوگ اپنی اس بیع پر جس کا تم نے معاملہ ٹھہرایا ہے خوشی مناؤ، اور یہ بڑی کامیابی ہے naushadshaukat@yahoo.com
ک تازه سروے کے مطابق پاکستان میں تبدیلی کے خواہشمند حضرات کی اکثریت ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ چاهتی هے. میری ناقص رائے کے مطابق اگر صرف یہی لوگ اسلام کے بنیادی اصولوں کو اپنا لیں تو انتہائی کم عرصے میں بہت بڑا انقلاب برپا هو سکتا هے. اسلامی معاشرے کے لیے تین سنہری اصول بنیادی حیثیت کے حامل ہیں. ان اصولوں کی یاد دہانی همارے عظیم قائد نے ملک کی بنیاد رکهتے هوئے کروا دی تهی. بدقسمتی سے اکثریت یا تو ان اصولوں کو بُلا بیٹهی هے یا قطعاََ عمل کرنے سے گریزاں هے. اور مذهبی طبقہ بهی کوئی خاطر خواہ کارکردگی دکهانے سے قاصر رها. وه سنہرے اصول مندرجہ ذیل ہیں : ۱) اتحاد ۲) ایمان ۳) تنظیم کوشش کیجیے ان سنہری اصولوں کو ایک تحریک کی صورت اپنے معاشرے کا لازمی جزو بنانے کی. خدا کی قسم خشیوں کی برسات برسنے لگے گی. By: Speech Sciences Naushad in face book http://naushadcare.web.officelive.com
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں سے ان کی جانوں کو اور ان کے مالوں کو اس بات کے عوض میں خرید لیا ہے کہ ان کو جنت ملے گی۔ وه لوگ اللہ کی راه میں لڑتے ہیں جس میں قتل کرتے ہیں اور قتل کیے جاتے ہیں، اس پر سچا وعده کیا گیا ہے تورات میں اور انجیل میں اور قرآن میں اور اللہ سے زیاده اپنے عہد کو کون پورا کرنے واﻻ ہے، تو تم لوگ اپنی اس بیع پر جس کا تم نے معاملہ ٹھہرایا ہے خوشی مناؤ، اور یہ بڑی کامیابی ہے
ReplyDeletenaushadshaukat@yahoo.com
ک تازه سروے کے مطابق پاکستان میں تبدیلی کے خواہشمند حضرات کی اکثریت ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ چاهتی هے. میری ناقص رائے کے مطابق اگر صرف یہی لوگ اسلام کے بنیادی اصولوں کو اپنا لیں تو انتہائی کم عرصے میں بہت بڑا انقلاب برپا هو سکتا هے. اسلامی معاشرے کے لیے تین سنہری اصول بنیادی حیثیت کے حامل ہیں. ان اصولوں کی یاد دہانی همارے عظیم قائد نے ملک کی بنیاد رکهتے هوئے کروا دی تهی. بدقسمتی سے اکثریت یا تو ان اصولوں کو بُلا بیٹهی هے یا قطعاََ عمل کرنے سے گریزاں هے. اور مذهبی طبقہ بهی کوئی خاطر خواہ کارکردگی دکهانے سے قاصر رها. وه سنہرے اصول مندرجہ ذیل ہیں : ۱) اتحاد ۲) ایمان ۳) تنظیم کوشش کیجیے ان سنہری اصولوں کو ایک تحریک کی صورت اپنے معاشرے کا لازمی جزو بنانے کی. خدا کی قسم خشیوں کی برسات برسنے لگے گی.
ReplyDeleteBy: Speech Sciences Naushad in face book
http://naushadcare.web.officelive.com